
اسکول نیوٹریشن پروگرام کا پہلا مرحلہ رواں ہفتے شروع ہوگا، رانا سکندر حیات
صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ اسکول نیوٹریشن پروگرام کا پہلا مرحلہ رواں ہفتے شروع ہوگا۔ صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ بچوں کی غذائی ضرورت مدنظر رکھتے ہوئے نیوٹریشن پروگرام کا آغاز جنوبی پنجاب سے کیا جا رہا ہے، نیوٹریشن پروگرام کی خود مانیٹرنگ کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ آج جنوبی پنجاب جا رہا، نیوٹریشن پروگرام کے آغاز







