
2030 تک ڈیجیٹل لٹریسی پر منتقل ہو جائیں گے، وزیر تعلیم پنجاب
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ 2030 تک ڈیجیٹل لٹریسی پر منتقل ہو جائیں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل لٹریسی ہی وے فارورڈ ہے،2030 تک ڈیجیٹل لٹریسی پر منتقل ہو جائیں گے، نوجوانوں کو 21 ویں صدی کی اسکلز سے عہدہ برا کرنا انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ 21 ویں صدی کے تقاضوں کے مطابق







