Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بڑا استعفیٰ آگیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر عرفان صدیقی نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی اور قائمہ کمیٹی تعلیم سے استعفیٰ دے دیا۔   پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر راحت جمالی نئی رکن کمیٹی نامزد کردی گئی ہیں۔ ن لیگ کی سینیٹر راحت جمالی تعلیم اور عرفان صدیقی صحت

Loading...