Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت نے سرکاری اسکولوں سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

حکومت نے سرکاری اسکولوں سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے کے 5800 سے زائد سرکاری اسکولوں کو نجی اور سرکاری شراکت داری میں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان تعلیمی اداروں کو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ذریعے چلایا جائے گا۔ اس کے پہلے مرحلے میں ایسے اضلاع کے اسکولوں کو آؤٹ سورس کیا جائے گا، جہاں کے اسکول

Loading...