
رواں سال ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی فیس کتنی ہوگی؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
رواں سال ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی فیس سے متعلق طلبا کیلئے اہم خبر آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی جانب سے سیشن 2024 کے لیے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے داخلہ ٹیسٹ کی فیس میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ کونسل نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2024 کی فیس میں 33 فیصد اضافہ کردیا، جس کے بعد رواں سال ایم ڈی کیٹ







