Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تعلیمی اداروں سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ

تعلیمی اداروں سے متعلق حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں وزیر تعلیم مینا آفریدی نے کہا کہ تعلیمی سلیبس کو جدید دور کے مطابق ترتیب دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گورنمنٹ کامرس کالج جمرود سے نئے مضامین پڑھانے کا آغاز کرچکے ہیں، جن مضامین یا ڈیپارٹمنٹ میں طلباء کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہو انہیں ختم

Loading...