Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پرائمری اسکولوں کے اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری

پرائمری اسکولوں کے اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایسوسی ایٹ ڈگریوں کے حامل ہزاروں اساتذہ نے پرائمری اسکول ٹیچر سے ایلیمنٹری اسکول ٹیچر میں ترقی پانے کا حق حاصل کر لیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے وضاحتی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، یہ نوٹیفکیشن پروموشن پالیسی کو یقینی بناتا ہے کہ ایسوسی ایٹ ڈگری والے اساتذہ PST سے EST تک آگے

Loading...