
یکم اگست سے اسکول کھلیں گے یا نہیں؟ طلبا کے لئے بڑی خبر
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کے حوالے سے طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت نے گرم علاقوں کے تعلیمی اداروں کو یکم اگست کے بجائے 15 اگست سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا اور توسیع کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ کی ہدایت پر چھٹیوں میں اضافہ لو چلنے کے باعث کیا







