Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ای بائیکس کب دی جائینگی؟ طلبا و طالبات کیلئے اچھی خبر آگئی

ای بائیکس دیئے جانے سے متعلق طلبا و طالبات کیلئے اچھی خبر آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ نے طلبا و طالبات کو ای بائیکس اور پیٹرول بائیکس آسان اقساط پر دینے کی ورکنگ مکمل کرلی ہے۔  وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کل بائیکس کی چابیاں طلبا و طالبات کے حوالے کریں گی، 20 ہزار پیٹرول بائیکس جبکہ 8 ہزار سے زائد ای بائیکس طلبا و طالبات کو

Loading...