Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میرے خلاف پروپیگنڈہ بڑھتا جارہا ہے؛ کنگنا رناوت

بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے فلم انڈسٹری سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی اور اداکارہ کو آج تک اتنی منفیت کا سامنا نہیں کرنا پڑا جتنا کہ مجھے، میرے خلاف پروپیگنڈہ بڑھتا جا رہا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر ایک رپورٹ شیئر کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ اس رپورٹ میں دعوی کیا گیا

Loading...