Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکار رجنی کانت کی نئی فلم؛ فلم کے ریلیز کے دن بھارتی دفاتر میں چھٹی کا اعلان

بھارت میں ساؤتھ کے مشہور اداکار ”رجنی کانت“ کے مداحوں کو 10 اگست کا بے صبری سے انتظار ہے، کیونکہ وہ دو سال بعد ایک بار پھر بڑی اسکرین پر فلم ”جیلر“ کے ساتھ واپس آرہے ہیں۔ بھارت میں رجنی کانت کے پرستار مقامی تھیٹروں کو پوسٹروں اور ہاروں سے سجانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے۔ اس دوران ایک دفتر نے ”جیلر“ کی ریلیز کے دن چھٹی

Loading...