Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’غدر 2‘ کے ریلیز کے پہلے ہی دن کروڑوں کا ریکارڈ بزنز کرنے کا امکان

بالی وڈ کے ایکشن ہیرو سنی دیول اور امیشا پٹیل اپنی نئی فلم ’غدر2‘ کے ساتھ انڈین باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کرنے جارہے ہیں۔  فلم کے ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ رواں ہفتے کے آغاز میں ہوئی تھی اور اب تازہ اطلاعات کے مطابق صرف پہلے دن کیلئے پورے ملک میں اب تک 45 ہزار سے زائد ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے

Loading...