Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اکشے کمار کی نئی آنے والی فلم کو ریلیز سے قبل ہی بڑا جھٹکا

بھارتی سینسر بورڈ نے ایکشن اور کامیڈی اسٹار اکشے کمار کی نئی فلم ’اوہ مائے گاڈ2‘ کو ریلیز کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔  میڈیا ذرائع کے مطابق سینسر بورڈ نے فلم میں 35 تبدیلیوں کے ساتھ اکشے کمار کے کردار پر بھی شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس میں تبدیلی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ فلم ’اوہ مائے گاڈ2‘ کا آفیشل ٹریلر چند دنوں میں ریلیز کردیا

Loading...