
ہما قریشی کے موٹاپے پر تنقید؛ اداکارہ نے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
بھارتی اداکارہ ہما قریشی نے اپنے وزن پر ٹرولنگ کرنے والوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کسی پر ذاتی کمنٹس کرنے کے بجائے اگر فلم پسند نہ آئے یا اداکارہ اچھی نہ لگے تو فلم نہ دیکھیں۔ سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کوئی نئی بات نہیں اور معاملہ باڈی شیمنگ کا ہو تو تبصرے کرنے والوں کو مزید چٹخارے مل جاتے ہیں۔ رانی مکرجی کو







