
فلم کی کمائی پر نہیں اداکاری پر توجہ دیتا ہوں؛ بھارتی اداکار پنکج تریپاٹھی
بھارتی اداکار پنکج تریپاٹھی نے کہا ہے کہ وہ فلم کی کمائی پر نہیں صرف اپنی اداکاری پر توجہ دیتے ہیں، فلم کی کمائی کے بارے میں کوئی علم نہیں ہوتا۔ سیکرڈ گیمز اور مرزاپور 2 سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے پنکج کی نئی فلم او ایم جی 2 ریلیز کے مراحل میں ہے۔ مذکورہ فلم کی سنی دیول کی ہٹ فلم غدر ایک پریم کتھا







