
اداکارہ علیزے گبول نے بیٹے کے ہمراہ پہلی ویڈیو شیئر کردی
پاکستانی ماڈل و اداکارہ علیزے گبول نے سوشل میڈیا پر بیٹے کے ہمراہ ویڈیو شیئر کی ہے۔ علیزے گبول نے پہلی بار اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا پر اپنے ننھے سے بیٹے سے ملوایا ہے۔ علیزے گبول کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بیٹے کو گود میں اٹھا کر میک اپ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں جبکہ اُن کا







