Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بالی ووڈ ادکارہ کرشمہ کپور کا بیٹا تنقید کی زد میں آگیا؛ وجہ کیا؟

بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کا بیٹا کیان راج کپور والدہ کے ساتھ تصاویر نہ بنوانے پر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگیا۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرشمہ کپور فیملی کے ہمراہ چھٹیاں گزار کر ممبئی واپس پہنچ گئیں تاہم ائیرپورٹ پر اداکارہ کے 13 سالہ بیٹے کیان راج کپور ناراض ناراض نظر آئے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ائیرپورٹ پر اداکارہ نے بیٹے

Loading...