Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عالیہ بھٹ نے اپنی اخلاقیات سے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لیے

بالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئی سُپر اسٹار عالیہ بھٹ نے ایک مرتبہ پھر مداحوں کا دل جیت لیا۔ عالیہ بھٹ کا نام ایک مرتبہ پھر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے تاہم اس مرتبہ اس کی وجہ ان کی کوئی فلم نہیں بلکہ ان کا اخلاق ہے۔ سوشل میڈیا پر عالیہ بھٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں ایک فوٹوگرافر کا فٹ پاتھ پر پڑا

Loading...