Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دھرمیندر

فلم ’باغبان‘ دھرمیندر نے کیوں نہیں دیکھی تھی؟ اہم وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیما مالنی نے حالیہ انٹرویو میں فلم باغبان سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ہیمامالنی سے سوال کیا گیا کہ کیا یہ سچ ہے کہ دھرمیندر نے آپ کی اور امیتابھ بچن کی آن اسکرین کیمسٹری کی وجہ سے فلم باغبان دیکھنے سے انکار کیا؟ صحافی کے سوال پر اداکارہ ہیمامالنی نے

Loading...