Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے تین منٹ کے لیے کتنا معاوضہ مانگا؟

بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے معاوضہ لینے کی ریس میں کئی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ٹائمزآف انڈیا میں شائع رپورٹ کے مطابق اروشی روٹیلا اپنی کامیابیوں سے آسمان کو چھو رہی ہیں،خوبصورتی اوراداکارانہ صلاحیتوں کے سبب تھوڑے عرصے میں فلم انڈسٹری میں جگہ بنانے والی اداکارہ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہیں کیونکہ وہ بھارت کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے

Loading...