Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پٹھان جوان بن گیا، مزہ آگیا واہ

بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان کی نئی فلم ’جوان‘کے ٹریلر پر دبنگ اداکار سلمان خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ سلمان خان نے اپنے دوست شاہ رخ خان کی فلم کا ٹریلر اپنے ٹویٹر اکاونٹ سے شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ پٹھان جوان بن گیا، بہت ہی عمدہ ٹریلر یقیناً پسند آیا تاہم اس طرح کی فلم ہمیں صرف سینما میں دیکھنی چاہیے۔ سلمان خان

Loading...