
سدھو موسے والا کے قاتل کی جیل میں طبیعت بگڑ گئی
بھارت کے معروف پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتل گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جیل میں طبیعت بگڑ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لارنس بشنوئی کی بھٹنڈا جیل میں طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد اسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ دوسری جانب بشنوئی کے وکیل کا کہنا ہے کہ بشنوئی کو پچھلے کچھ دنوں سے تیز بخار ہے اور پیٹ میں انفیکشن ہے۔ انہوں نے کہا کہ







