
گووندا نے ماضی کی کن 2 مشہور فلموں میں کام کرنے سے انکار کیا اور کیوں؟
بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کا کہنا ہے کہ انہوں نے ماضی کی مشہور فلموں ’دیوداس‘ اور ’تال‘ میں کام کرنے سے انکار کیا تھا۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ فلم ’تال‘ میں کام کرنے سے منع کیا تھا کیونکہ اس فلم کا ٹائٹل انہیں پسند نہیں آیا تھا اور انہوں نے اسے تبدیل کرنے کا







