
نواز الدین صدیقی ایک بار پھر اہلیہ کی طرف سے تنقید کا شکار
بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی ایک بار پھر اہلیہ کی طرف سے تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ حال ہی میں بھارت کے معروف اداکار اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے اپنے ایک انٹرویو میں نوازالدین کی خودنوشت ’این آرڈنری لائف‘ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اداکار کو اپنے عشق ماشوقی کا کھلے عام چرچہ کرتے ہوئے خیال کرنا چاہیے کہ







