
شاہ رخ خان بڑی مشکل میں پھنس گئے
بالی ووڈ کے معروف اداکارہ شاہ رخ خان بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈرگ کیس میں جیل سے باہر آنے والے آریان خان اور ان کے والد بالی ووڈ اداکار کنگ خان کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ آریان ڈرگ کیس میں کنگ خان پر نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے افسر سمیر وانکھیڑے کو بیٹے کی رہائی کیلئے 25 کروڑ رشوت دینے کا







