
اکشے کمار کی نئی فلم کا ٹیزر جاری؛ مداحوں کو فلم کا بے صبری سے انتظار
بالی وڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار اکشے کمار نے اپنی بلاک بسٹر فلم ’اوہ مائے گاڈ‘ کے پارٹ ٹو کا مختصر ٹیزر سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔ انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو کے ساتھ اداکار نے اعلان کیا کہ فلم کا تفصیلی ٹیزر 11 جولائی کو ریلیز ہوگا جبکہ ’اوہ مائے گاڈ‘ 11 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ مختصر ویڈیو میں اداکار کو ہندو دیوتا کے







