Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کا ٹریلر کب جاری ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا فلم ’جوان‘، جس کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے، اس کا ٹریلر کل (10 جون کو) ریلیز کیا جائے گا۔  اداکار نے فلم کے ایک مختصر سے متحرک پوسٹر کے ساتھ ٹویٹر پر ٹریلر ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا، پوسٹر میں اداکار کا کردار آگ کے شعلوں کے درمیان نظر آتا ہے۔ شاہ رخ نے پوسٹ کے

Loading...