Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
متھن

بھارت کے لیجنڈری اداکار متھن چکرورتی کے گھر صف ماتم بچھ گئی؛ اچانک انتقال کی خبر نے سب کو افسردہ کردیا

بھارت کے لیجنڈری اداکار متھن چکرورتی کی والدہ شانتی رانی چکرورتی کا انتقال ہو گیا ہے۔   بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار متھن چکرورتی کے بیٹے نماشی نے دادی کی موت کی خبر کی تصدیق کی ہے۔  متھن چکرورتی کی والدہ کچھ عرصے سے جیریاٹرک مسائل (بڑھاپے اور پیرانہ سالی کی وجہ سے ہونے والی بیماریاں) کا شکار تھیں اور ان کا علاج بھی جاری

Loading...