
اداکارہ راکھی ساونت سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ میسور جیل میں قید ہونے کے باوجود بھی میرا شوہر عادل خان مجھے قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں دشمنوں سے محفوظ رہنے کے لیے دعائیں پڑھ رہی







