
معروف بھارتی اداکار کو بیوی نے گھر سے باہر نکال دیا
معروف بھارتی اداکار دیپک تیجوری کو بیوی نے گھر سے باہر نکال دیا ہے۔ چند سال قبل 61 سالہ دیپک تیجوری کی ذاتی زندگی کے حوالے سے خبریں میڈیا پر زیر گردش رہیں، کیوں کہ ان کی سابقہ اہلیہ نے ممبئی کے موریگاوں میں واقع ان کے ہی چار بی ایچ کے فلیٹ سے باہر نکال دیا تھا۔ اداکار کی اہلیہ نے ناصرف انہیں گھر سے نکال دیا







