
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کی معروف اداکارہ نے شو سے متعلق شرمناک انکشاف کردیا
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کی معروف اداکارہ جنیفر مستری بنسیوال نے شو سے متعلق شرمناک انکشاف کردیا ہے۔ تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں مسز روشن سنگھ سوڈھی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ جنیفر مستری بنسیوال نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اس سال مارچ کے اوائل میں شو چھوڑ دیا تھا، اداکارہ نے اس موقع پر شو کے منتظمین پر







