Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
معروف جوڑی

شوبز انڈسٹری کی ایک اور معروف جوڑی ٹوٹ گئی؛ اداکارہ نے طلاق کی تصدیق کردی

بھارتی فلم انڈسٹری کی ایک اور معروف جوڑی نے دو سال کی علیحدگی کے بعد آخر کار طلاق کی تصدیق کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار اندرا نیل اور اداکارہ برکھا سین گپتا کے درمیان علیحدگی ہو گئی ہے، دونوں گزشتہ دو برس سے طلاق سے متعلق خبروں کو افواہ قرار دے رہے تھے۔ تاہم حال ہی میں اداکارہ نے ایک انٹرویو

Loading...