Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اداکار

بھارت کے معروف اداکار انتقال کرگئے

بھارت کے معروف اداکار سمپت جے رام 35 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنڑ ٹی وی اداکار سمپت جے رام  بنگلورو کے نیلمنگالا میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے ہیں۔ اداکار کی موت کی تصدیق ان کے دوست اداکار راجیش دھروا نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ کی پوسٹ کے ذریعے کی ہے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ’ہم میں تمہاری

Loading...