
ادکار فیروز خان کس سے شادی کرنے والے ہیں؟
فیروز خان ایک انتہائی خوبصورت اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم اداکار ہیں۔ فیروز کئی سالوں سے میڈیا انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ ان کے سب سے زیادہ ہٹ ڈرامہ سیریل خانی، خدا اور محبت، عشقیہ، گل رانا، اے مشت خاک اور حبس ہیں۔ اس سے قبل فیروز خان ایک مشکل وقت سے گزر رہے تھے جب ان کی سابقہ اہلیہ سیدہ علیزہ سلطان نے ان پر گھریلو







