
ڈرامہ 22 قدم میں کردار کو حقیقت بنانے کے لئے حریم فاروق نے کیا کیا؟
تھیٹر، ٹی وی اور فلموں کی شوخ و چنچل اداکارہ حریم فاروق نے بتایا ہے کہ انہوں نے ڈرامہ 22 قدم میں کردار کو حقیقت کا رنگ دینے کےلیے کرکٹ سیکھی۔ حریم فاروق نے بتایا کہ تھیٹر میرے لیے اسکول اور استاد کا درجہ رکھتا ہے۔ مجھے تھیٹر سے عشق ہوگیا ہے۔ فلم اور ٹی وی ڈراموں کی وجہ سے مداحوں کا بہت پیار ملا۔ انہوں نے یہ







