
مجھے جنات اور پریاں نظر آتی تھیں؛ ادکارہ میرا کا نیا انکشاف
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں جنّات اور پریاں نظر آتی تھیں۔ اداکارہ میرا نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے خاندان کے مذہبی رحجان کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ میرے دادا ایک حکیم اور بہت مذہبی آدمی تھے، ان کے پاس موکلوں کو







