
جاوید شیخ کا پہلی اہلیہ کو طلاق دینے سے متلعق اہم انکشاف
جاوید شیخ ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر ہیں۔ انہوں نے ڈراموں اور فلموں سمیت متعدد ہٹ پروجیکٹس میں پرفارم کیا ہے۔ ان کے پراجیکٹس جیسے ان کہی، چیف صاب، زندگی گلزار ہے، طیفا اِن ٹربل اور نہ معلوم افراد کو مداحوں نے بے حد پسند کیا۔ جاوید شیخ بالی ووڈ فلموں میں اپنی بہترین اور دلکش اداکاری کے لیے بھی جانے جاتے







