Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فاطمہ جناح ویب سیریز کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی

دانیال افضل کی ڈائریکشن میں بننے والی ویب سیریز ”فاطمہ جناح“ کا پہلا سیزن رواں ماہ 14 اگست کو ریلیز کیا جائے گا۔ اس سیریز میں مادرِ ملت کو تین ادوار میں پیش کیا جائے گا جن میں تقسیم سے قبل 30 سالہ فاطمہ جناح، آزادی کے دوران 50 سالہ اور تقسیم کے بعد 70 سالہ فاطمہ جناح شامل ہیں۔ اس ویب سیریز میں فاطمہ جناح کا کردار

Loading...