Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ مہر بانو کو انسٹاگرام پر ریل شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

پاکستانی اداکارہ مہربانو کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرایک انسٹاگرام ریل پوسٹ کی گئی ہے، جس کی وجہ سے صارفین نے اداکارہ کو ویڈیو میں نازیبا لباس پرتنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پاکستانی اداکارہ مہربانو اس وقت اوکلینڈ(کیلیفورنیا) میں مقیم ہیں، اداکارہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسی ٹرپ کے حوالے سے مختلف تصاویر اور پوسٹ شئیر کر رہی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین انکی اس پوسٹ

Loading...