
اداکارہ ایمان علی نے خلیل الرحمان قمر کی تحریر پر سوال اٹھا دیا!
ایمان علی ایک انتہائی شاندار اور باصلاحیت ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ہیں۔ ایمان علی نے کیرئیر کا آغاز بطور فیشن ماڈل کیا۔ انہوں نے ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک فیشن انڈسٹری پر راج کیا۔ ایمان علی نوعمری میں ہی شوبز میں آئی تھیں۔ شائقین ایمان علی کو بہت پسند کرتے ہیں اور انہیں ٹیلی ویژن اور فلمی پروجیکٹس میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ اداکارہ ایمان علی سلیکٹیو







