
اداکارہ رابعہ نورین کا مرحوم شوہر سے متعلق اہم انکشاف
مرحوم سینئر اداکار عابد علی سے دوسری شادی کرنے سے متعلق بات کرتے ہوئے سینئر اداکارہ رابعہ نورین کہتی ہیں کہ عابد علی سے شادی کرنے سے قبل میرے ذہن میں ان کے بارے میں منفی خیالات تھے۔ رابعہ نورین سینئر اداکارہ ہیں، ان کو کئی ڈراموں میں نرم دل ساس یا والدہ کے کردار کے لیے جانا جاتا ہے، ان کے مشہور ڈراموں میں میرا قصور، مکافات،







