Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ ثناء فخر کی جم میں ورک آؤٹ کرنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثناء فخر اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔

Loading...