Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ماڈل و اداکارہ صدف کنول نے ماہرہ خان کی وجہ شہرت بتادی!

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ و سپر ماڈل صدف کنول اپنے پرانے انٹرویو کے باعث ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا نشانہ بن گئیں۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر صدف کنول کے ایک پرانے انٹرویو کا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے ساتھی اداکارہ ماہرہ خان کو عام شکل و صورت کا قرار دیتے ہوئے ان کے گورے رنگ کو

Loading...