
اداکار فیروز خان نے بچوں کے ساتھ تصاویر شیئر کردیں؛ صارفین کے ردعمل
پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی اور بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔ ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت‘ کے اداکار فیروز خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں وہ اپنے بچوں کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔ اداکار نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’میرے لیے امن







