
اقراء عزیز اور یاسر حسین نے مداحوں کے دل جیت لیے
اکثر و بیشتر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقیدوں کی زد میں رہنے والے پاکستان شوبز کے فنکار یاسر حسین اور اقرا عزیز نے اس بار صارفین کے دل جیت لیے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر اداکارہ اقرا عزیز نے اپنے بیٹے کبیر خان کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو شیئر کی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکاروں کی اس جوڑی نے پُرتعیش سالگرہ منانے







