
اداکارہ زیبا بختیار کی پہلی بار اپنی ذاتی زندگی سے متعلق کھل کر بات
ماضی کی مقبول اور خوبرو اداکارہ زیبا بختیار نے پہلی بار اپنی ذاتی زندگی پر کھل کر بات کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ گلوکار عدنان سمیع خان سے انہوں نے دوسری شادی کی تھی۔ عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار نے 1990 کی دہائی میں شادی کی تھی، دونوں نے اس وقت شادی کی تھی جب زیبا بختیار کا کیریئر عروج پر تھا، تاہم ان کی شادی







