Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف اداکارہ سنیتا مارشل نے اپنی اور حسن احمد کی شادی کی کہانی سنادی

معروف ماڈل و اداکارہ سنیتا مارشل نے کہا ہے کہ ان کے شوہر حسن احمد ان سے جلد شادی کرنے کے لیے تیار نہ تھے اور جب ان کی شادی ہوگئی تو وہ کافی عرصے تک ان سے یہی کہتے رہے کہ ان کی شادی جلد ہوگئی۔ سنیتا مارشل اور حسن احمد نے 2008 میں شادی کی تھی، جوڑے کو دو بچے ہیں، جس میں سے بیٹے کی

Loading...