
ٹیلر سوئفٹ کی منگنی کی پوسٹ نے انسٹاگرام پر تاریخ رقم کردی
معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنی منگنی کا اعلان کرتے ہوئے انسٹاگرام پر ایک ایسی پوسٹ شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے عالمی سطح پر مقبولیت کے تمام ریکارڈز توڑ گئی۔ گلوکارہ نے معروف امریکی فٹبالر ٹریوس کیلسی کے ساتھ منگنی کی خوشخبری شیئر کرتے ہوئے تصاویر پوسٹ کیں، جنہوں نے صرف 6 گھنٹوں میں انسٹاگرام پر ایک نیا سنگِ میل عبور کیا۔ View this post







