
مایا علی کی شادی اور ڈالر کے درمیان تعلق، مداح ہنسنے پر مجبور
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ مایا علی نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ شادی اُس دن کروں گی جس دن ڈالر سستا ہوجائے گا۔ اداکارہ مایا علی نے حال ہی میں محبت، دل ٹوٹنے اور شادی کے حوالے سے کھل کر بات چیت کی اور کہا کہ محبت کرنا تو شاید آسان ہو لیکن اسے نبھانا واقعی ایک مشکل مرحلہ ہے، میں بھی محبت کے







