
کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن کی 67ویں سالگرہ، مداح آج بھی یادوں میں گم
دنیا بھر میں موسیقی کے دیوانے آج کنگ آف پاپ، آنجہانی مائیکل جیکسن کی 67ویں سالگرہ عقیدت اور محبت سے منا رہے ہیں۔ منفرد گائیکی، جاندار پرفارمنس اور ناقابلِ فراموش انداز رکھنے والے مائیکل جیکسن نے کئی دہائیوں تک دُنیا بھر کے دلوں پر راج کیا۔ صرف 6 برس کی عمر میں موسیقی کی دنیا میں قدم رکھنے والے مائیکل جیکسن نے اپنے کیریئر کا آغاز “جیکسن 5”







